بھارت جانے والے پاکستانیوں کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ لازمی قرار

بھارت جانے والے پاکستانیوں کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ لازمی قرار
بھارت جانے والے پاکستانیوں کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ لازمی قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت نے پاکستانی شہریوں پر بھارت آنے کیلئے پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لانا لازمی قرار دے دیا ہے، پابندی کا اطلاق بچوں اوربڑوں دونوں پر ہو گا۔ بھارتی ہائی کمیشن کے مطابق 30 جنوری سے فیصلے پر عمل شروع کر دیا جائے گا۔ بھارت پاکستان پر پابندی عائد کرنے والا پہلا ملک ہے۔