مینز کبڈی ورلڈ کپ: سیمی فائنل میں پاکستان نے امریکہ کو شکست دے دی

بھٹنڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) مینز کبڈی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے امریکہ کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ پاکستان نے امریکہ کو 33 کے مقابلے میں 51 پوائنٹس سے شکست دی۔

مزید :

کھیل -