پہلا ٹی 20: سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 146رنز کا ہدف دے دیا

پہلا ٹی 20: سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 146رنز کا ہدف دے دیا
پہلا ٹی 20: سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 146رنز کا ہدف دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے ٹی 20 میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 146رنز کا ہدف دیا ہے۔شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانےوالے میچ میں پاکستان سے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کا دعوت دی۔ سری لنکا نے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز اسکور کیے۔ سری لنکن بلے باز ایجلو میتھیوز 50 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے جب کہ لاہرو تھریمانے 23، کپتان دنیش چندیمل 22 اور کمار سنگاکارا 21 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے سہیل تنویر اور سعید اجمل نے 2، 2 جب کہ شاہد ا?فریدی نے 1 کھلاڑی کو ا?و?ٹ کیا۔

مزید :

کھیل -