عظیم رہنماکو مثالی خراج عقیدت

عظیم رہنماکو مثالی خراج عقیدت
 عظیم رہنماکو مثالی خراج عقیدت
کیپشن: عظیم رہنماکو مثالی خراج عقیدت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جوہانسبرگ : عظیم سیاہ فام رہنما نیلسن منڈیلا کی گزشتہ روز آخری رسومات ادا کی گئیں، نسلی تعصب کے خلاف سینہ سپر ہونے والے اس رہنما کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے دنیا بھر کے رہنما جوہانسبرگ پہنچے، ان رہنماﺅں میں تین سابق اور موجودہ امریکی صدر ، پاکستان، سری لنکا، افغانستان اور درجنوں دوسرے ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت اور سیاسی پارٹیوں کے رہنما شامل تھے.

مزید :

تصویر گیلری -