مقابلہ حسن کی فاتح حسینہ کو میڈیکل سائنس نے دوبارہ کنواری بنا دیا

مقابلہ حسن کی فاتح حسینہ کو میڈیکل سائنس نے دوبارہ کنواری بنا دیا
مقابلہ حسن کی فاتح حسینہ کو میڈیکل سائنس نے دوبارہ کنواری بنا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برازیلیا (نیوز ڈیسک) برازیل میں مس بم بم کا عالمی مقابلہ حسن مخصوصہ جیتنے والی 22 سالہ حسینہ نے اچانک محسوس کیا کہ شادی کرنے سے پہلے کنوارہ ہونا بڑی اہمیت رکھتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس صفت سے محروم ہونے کے باوجود اب انہوں نے پلاسٹک سرجری کی مدد سے ایک دفعہ پھر کنوارہ پن بحال کروالیا ہے۔

شادی کی تقریب میں ’بھابھی‘ کے بوسے نے ’دیور‘ کو مشکل میں ڈال دیا
نومبر میں عالمی مقابلہ جیتنے والی انڈیاناراکاروالو کئی سال پہلے کنوارے پن سے محروم ہوچکی تھیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ ان کی شدید خواہش تھی کہ وہ اپنے ہونے والے خاوند کو اس حالت میں نہ ملیں۔ بالآخر ان کا یہ مسئلہ ایک پلاسٹک سرجن نے حل کردیا ہے جنہوں نے وجائنو پلاسٹی نامی آپریشن کے ذریعے ان کی کمی پوری کردی ہے۔ اب انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ شادی تک اپنی عصمت کی مکمل حفاظت کریں گی۔

شادی کی رات، دولہا ، دلہن گرفتار

نوٹ: خبر کے اندر موجود رنگین لائنیں دوسری خبروں کی متعلقہ سرخیاں ہیں ، خبر پڑھنے کیلئے رنگین لائن پر کلک کریں تو اسی صفحے پر یہ خبر بند ہوکر متعلقہ خبر کھل جائے گی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -