ٹی ایم اے ملازمین کا پانچ ماہ سے تنخواہیں نہ دیئے جانے پر مظاہرہ ،ملازم نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی

11 دسمبر 2015 (14:26)

ٹانک(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی ایم اے کے ملازمین پانچ ماہ سے تنخواہیں نہ دیئے جانے پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں جبکہ ایک ملازم نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ہے ۔ 92نیوز کے مطابق ٹی ایم اے کے ملازمین خودکشی کرنے والے ملازم کی لاش سٹرک پر رکھ کر احتجاج کر رہے ہیں ۔

مزیدخبریں