بھارتی فو ج کی ایل او سی پر گولہ باری ،ایک بار پھر آبادی کو نشانہ بنا ڈالا

بھارتی فو ج کی ایل او سی پر گولہ باری ،ایک بار پھر آبادی کو نشانہ بنا ڈالا
بھارتی فو ج کی ایل او سی پر گولہ باری ،ایک بار پھر آبادی کو نشانہ بنا ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیلم (ڈیلی پاکستان آن لائن )لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور اب ایک مرتبہ پھر بھارتی فوج نے آبادی پر گولہ باری کی ہے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے نیلم سیکٹر پر اشتعال انگیزی کی اور میر پورہ گاﺅں میں گولے برسائے جس سے لوگ شدید خوفزدہ ہو گئے ۔بھارتی فوج کے گولے آبادی سے 150سو میٹر کے فاصلے پر گرے جس کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

مزید :

نیلم -