لیگی ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ، اعلان چند روز میں متوقع

لیگی ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ، اعلان چند ...
لیگی ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ، اعلان چند روز میں متوقع

فیصل آباد (آئی این پی)لیگی ایم این اے کا پی ٹی آئی میں شمو لیت کا فیصلہ اعلان چند روز میں متوقع تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ گز شتہ روز تحفظ ختم نبوت کا نفرنس میں پیر حمید الدین سیا لوی کو ا ستعفیٰ پیش کر نے والے ایم این اے ڈا کٹر نثار احمد نے ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمو لیت کا فیصلہ کر لیا ذرائع نے بتا یا کہ آئند چند روز میں وہ پی ٹی آئی کے چیئر مین سے ملاقات کر کے شمو لیت کا با قا عدہ اعلان کر یں گے ڈاکٹر نثار پہلے پی پی پی میں تھے ان کے سسر محمد الیاس جٹ محترمہ بینظیر بھٹو کو اپنی منہ بو لی بہن کہتے تھے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : فیصل آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...