اتحادی جماعتیں حکومت سے الگ ہونے کیلئے تیار ہیں :رانا ثنا ءاللہ کادعویٰ

اتحادی جماعتیں حکومت سے الگ ہونے کیلئے تیار ہیں :رانا ثنا ءاللہ کادعویٰ
اتحادی جماعتیں حکومت سے الگ ہونے کیلئے تیار ہیں :رانا ثنا ءاللہ کادعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے دعویٰ کیاہے کہ کئی اتحادی جماعتیں حکومت سے الگ ہونے کیلئے تیار ہیں، حکومتی کارکردگی کافیصلہ عوام کریں گے ۔

سماءنیوز کے پروگرام ”آواز “ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ کئی اتحادی جماعتیں حکومت سے الگ ہونے کیلئے تیار ہیں، حکومت کی کارکردگی کا فیصلہ عوام کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ کے اجلاس میں شیخ رشید کے لئے تالیاں بجیں جبکہ دیگر نے بر ابھلا کہا ،رولز کے مطابق چیئر مین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی اپوزیشن سے ہوتا ہے ، نیب شہبازشریف کے خلاف ابھی تک ریفرنس دائر نہیں کرسکا ۔

مزید :

قومی -