وہوا بس حادثہ ‘ وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس ‘ انتظامیہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب ‘ زخمیوں کو بہترین سہولتیں دینے کا حکم

Dec 11, 2018


وہوا(نمائندہ پاکستان) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار نے وہوا کے قریب ہیڈ صوبہ کے مقام پر بس کے نہر میں ڈوبنے کے واقعہ پر اظہار ہمدردی اور افسوس و غم کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے اور واقعہ میں زخمی ہونے والے مسافروں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں دینے کا حکم دیا ہے ۔
حکم

مزیدخبریں