چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کی نئی عمارت کاسنگ بنیادرکھ دیا

چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کی نئی عمارت کاسنگ بنیادرکھ دیا
چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کی نئی عمارت کاسنگ بنیادرکھ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کی نئی عمارت کاسنگ بنیادرکھ دیا،کراچی رجسٹری کی نئی عمارت کی تعمیر 3 سال میں مکمل ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی زیرصدارت بلڈنگ کمیٹی کااجلاس ہواجس میں پی ڈبلیوڈی ودیگراعلیٰ حکام نے شرکت کی، اجلاس میں نئی بلڈنگ کوتاریخی عمارت بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سپریم کورٹ کی نئی عمارت کوتاریخی طرزپرقدیم پتھروں سے بنایاجائےگا، پاکستان سیکرٹریٹ میں واقع نئی عمارت کیلئے 7 ایکٹراراضی مختص ہے۔