راولپنڈی میں دس سال بعد میدان سج گیا،سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی میں دس سال بعد میدان سج گیا،سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ...
راولپنڈی میں دس سال بعد میدان سج گیا،سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

  



راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)دس سال بعد کرکٹ کی واپسی،راولپنڈی میں کرکٹ کا میدان سج گیا۔سری لنکن ٹیم نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہہم نے بہت عرصے سے پاکستان میں کرکٹ نہیں کھیلی، دس سال بعد کرکٹ کی بحالی ہوئی ہے۔اظہر علینے کہا عابد علی اور عثمان شنواری ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے ،

دوسری جانب سری لنکن کپتان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان آکر بہت خوش ہیں۔کرونا رتنے نے کہاوکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی ہے اس لیے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،

ہمارےپلیئر زان کنڈیشز میں کھیلنے کےعادی ہیں

مزید : کھیل /اہم خبریں


loading...