کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکا،8افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکا،8افراد زخمی
کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکا،8افراد زخمی

  



کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکے میں8افراد زخمی ہو گئے،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا،جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں،ایدھی ذرائع کے مطابق دھماکے میں 5بچے اور 3خواتین زخمی ہوئیں جن کو طبی امداد کیلئے سپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ


loading...