سندھ ہائیکورٹ کاپیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کاپیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا ...
سندھ ہائیکورٹ کاپیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے نیب کو 12 فروری تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں رہنما پیپلز پارٹی منظور وسان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی،نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ منظور وسان کے خلاف تحقیقات مکمل کرلی ہیں، منظور وسان کے خلاف ریفرنس منظوری کیلئے ہیڈکوارٹر بھیج دیا ہے،عدالت نے نیب کو منظور وسان کے خلاف ریفرنس دائر کر نے کا حکم دے دیا،سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو رپورٹ 12 فروری تک پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی


loading...