ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری

ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ...

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری کردی گیا،اے ڈی بی نے ایشیاکی معاشی ترقی کی پیشگوئی میں کمی کردی،ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح5اعشاریہ 2 فیصدرہے گی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری کردی گئی،اے ڈی بی نے ایشیاکی معاشی ترقی کی پیشگوئی میں کمی کردی ،ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،رواں سال چین کی معاشی شرح نمو 6اعشاریہ1 فیصدرہے گی ۔

اے ڈی بی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح میں رواں مالی سال استحکام نظرآئےگا،مجموعی طورپرایشیامیں مہنگائی بڑھے گی ،پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح3اعشاریہ 3 فیصد رہنے کا امکان ہے،اے ڈی بی رپورٹ کے مطابق ڈویلپنگ ایشیامیں افراط زرکی شرح رواں سال2اعشاریہ 8 فیصدررہے گی ، رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں افراط زرکی شرح 10 فیصدرہی۔

مزید : بزنس /علاقائی /سندھ /کراچی


loading...