سابق وفاقی وزیرظفرلغاری کیخلاف اثاثہ جات کیس کی انکوائری عدم شواہدکے باعث بند کردی گئی

سابق وفاقی وزیرظفرلغاری کیخلاف اثاثہ جات کیس کی انکوائری عدم شواہدکے باعث ...
سابق وفاقی وزیرظفرلغاری کیخلاف اثاثہ جات کیس کی انکوائری عدم شواہدکے باعث بند کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر ظفر لغاری کیخلاف اثاثہ جات کیس کی انکوائری عدم شواہد کے باعث بند کردی گئی،نیب کاکہنا ہے کہ ملزم کیخلاف انکوائری میں کوئی ثبوت نہیں ملے،عدالت نے نیب حکام کے جواب کے بعددرخواست نمٹادی ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کی عدالت میں سابق وفاقی وزیر ظفر لغاری کیخلاف اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی،نیب حکام کی طرف سے ایک انکوائری عدم شواہدکے باعث بندکردی گئی،نیب حکام کاکہنا ہے کہ ملزم کیخلاف انکوائری میں کوئی ثبوت نہیں ملے،عدالت نے نیب حکام کے جواب کے بعددرخواست نمٹادی ،عدالت نے کہا کہ ظفرلغاری 90 سالہ بزرگ آدمی ہے،خداکاخوف کریں۔