”ان تمام لوگوں کو پاکستان کی شہریت دے د و“ حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا ، بڑی خبر

”ان تمام لوگوں کو پاکستان کی شہریت دے د و“ حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ کوئی ...
”ان تمام لوگوں کو پاکستان کی شہریت دے د و“ حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا ، بڑی خبر

  



اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے جرمنی میں قیام پذیر پاکستانیوں کے بچوں کو بھی پاکستانی شہریت دینے کی منظوری دے دی۔ گزشتہ روز وزارت داخلہ نے جرمنی میں پیدا ہو نے والے پاکستانیوں کے بچوں کی شہریت سے متعلق نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان سٹیزن ایکٹ 1951 کے تحت پاکستانیوں کے جرمن بچے پاکستانی شہریت حاصل کر سکیں گے۔نو ٹیفکیشن کے مطابق جرمنی میں پیدا ہونے والے پاکستانی بچے پاکستان اور جرمنی کی شہریت رکھ سکیں گے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد