راولپنڈی میں طلاق کی شرح میں ہوشربا اضافہ، رواں سال میں کتنی ہزار خواتین نے طلاق حاصل کی؟ پریشان کن خبر

راولپنڈی میں طلاق کی شرح میں ہوشربا اضافہ، رواں سال میں کتنی ہزار خواتین نے ...
راولپنڈی میں طلاق کی شرح میں ہوشربا اضافہ، رواں سال میں کتنی ہزار خواتین نے طلاق حاصل کی؟ پریشان کن خبر

  



اسلام آباد (آئی این پی) ضلع راولپنڈی میں 2019ءکے دوران طلاق، خانگی جھگڑوں میں بہت اضافہ ہوا اور 13 ہزار 560 مقدمات دائر کیے گئے، طلاق حاصل کرنے والی خواتین کی عمریں 17 سال سے 30 سال ہیں۔ انسانی حقوق کے عالمی دن پر ایک رپورٹ کے مطابق راولپنڈیم یں یکم جنوری سے 7 دسمبر تک طلاق، خانگی جھگڑوں کے 13560 مقدمات دائر کیے گئے جبکہ 2893 خواتین نے طلاق حاصل کیں۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد