پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا کی ہنگامہ آرائی،ینگ ڈاکٹرز نے بھی بڑا قدم اٹھالیا

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا کی ہنگامہ آرائی،ینگ ڈاکٹرز نے بھی ...

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈنڈا بردار وکلا کی ہنگامہ آرائی کا جواب دینے کیلئے ینگ ڈاکٹرز نے بھی ڈنڈے اٹھالئے۔فریقین ایک دوسرے پر اینٹیں اور پتھر پھینکے جا رہے ہیں۔صورتحال بگڑنے پر پولیس بھی ایکشن میں آگئی ہے اور آنسو گیس کی شیلنگ کرکے مظاہرین کو منتشرکرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور