پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں فیاض الحسن چوہان پر وکلا کا حملہ،بال نوچے تھپڑ مارے،صوبائی وزیرنے بھاگ کر جان بچائی

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں فیاض الحسن چوہان پر وکلا کا حملہ،بال نوچے ...
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں فیاض الحسن چوہان پر وکلا کا حملہ،بال نوچے تھپڑ مارے،صوبائی وزیرنے بھاگ کر جان بچائی

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا کی ہنگامہ آرائی پر صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان پی آئی سی پہینچ گئے جہاں وکلا نے خود انہیں ہی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔وکلا نے فیاض الحسن چوہان کے بال نوچے گئے تھپڑ مارے گئے۔جس پر صوبائی وزیر کو بھاگ کر جان بچانا پڑی۔

رپورٹس کے مطابق وکلا کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی جارہی ہے۔

مزید : اہم خبریں /قومی