کسی کوامن وامان خراب کرنے کی اجازت نہیں ،تشددکانشانہ بننے والے ڈاکٹرزکےساتھ کھڑے ہیں،یاسمین راشد

کسی کوامن وامان خراب کرنے کی اجازت نہیں ،تشددکانشانہ بننے والے ڈاکٹرزکےساتھ ...
کسی کوامن وامان خراب کرنے کی اجازت نہیں ،تشددکانشانہ بننے والے ڈاکٹرزکےساتھ کھڑے ہیں،یاسمین راشد

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کسی کوامن وامان خراب کرنے کی اجازت نہیں ،تشددکانشانہ بننے والے ڈاکٹرز کےساتھ کھڑے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وکلا گردی کے بعد صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد پی آئی سی پہنچیں تو ڈاکٹرز نے ان کی گاڑی کو روک لیا،صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کسی کوامن وامان خراب کرنے کی اجازت نہیں ،تشددکانشانہ بننے والے ڈاکٹرزکےساتھ کھڑے ہیں،یاسمین راشد کاکہنا ہے کہ ملزمان کوکیفرکردارتک پہنچایاجائےگا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور