برطانیہ کی اہم شخصیت کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

برطانیہ کی اہم شخصیت کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات
برطانیہ کی اہم شخصیت کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

  



راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتا یا گیا کہ ملاقات میں آرمی چیف نے برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستان آمد کا خیر مقدم کیا ۔اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید : قومی