محمد سلیمان سپرد خاک

محمد سلیمان سپرد خاک

  

ایبٹ آباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یونین کونسل سلہڈ کے سابق ناظم محمد اشرف گجر کے بھائی محمد سلیمان گجر گزشتہ رات وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی گاؤں جبڑیاں میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں اہلیان علاقہ کے علاوہ سابقہ بلدیاتی نمائندوں کے علاوہ کثیر تعداد میں شرکت کی۔ بعد ازاں مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -