پاکستان سٹیز ن پورٹل پر شہریوں   کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی 

پاکستان سٹیز ن پورٹل پر شہریوں   کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی 

  

 اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر) پاکستان سیٹیزن پورٹل پر شہریوں کی اندراج شدہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ،پاکستان سیٹیزن پورٹل پر شہریوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔وزیراعظم ڈیلیوری یونٹ کی جانب سے ماہانہ عداد و شمار جاری کے مطابق  پنجاب سے 22 لاکھ، خیبر پختونخوا سے 6 لاکھ اور سندھ سے 5 لاکھ شہر ی  پاکستان سیٹیزن پورٹل پر رجسٹرڈ، بلوچستان سے 51 ہزار جبکہ وفاق سے 77ہزار شہری رجسٹرڈ ہو گئے، شہریوں کی جانب سے پاکستان سیٹیزن پورٹل پر 4.4 ملین شکایات درج،  پاکستان سے42 لاکھ اور اورسیز پاکستانیو کے جانب سے 2 لاکھ 15 ہزار شکایات موصول،پاکستان سیٹیزن پورٹل  پر اب تک 40 لاکھ شکایات نمٹائی گئیں،  پاکستان سیٹیزن پورٹل کی کارکردگی پر 46 فیصد شہریوں کا اظہار اطمینان۔

 سیٹیزن

مزید :

صفحہ اول -