منہاج یونیورسٹی میں پاکستانی آبدوز ہینگر کا دن منایا گیا

منہاج یونیورسٹی میں پاکستانی آبدوز ہینگر کا دن منایا گیا

  

لاہور (پ ر)منہاج یونیورسٹی لاہور میں سنٹر آف ریسرچ اینڈ انوویشن ان میری ٹائم افیئرز  کے زیر اہتمام 1971 کی پاک بھارت جنگ میں پاکستانی آبدوز ”HANGOR “کی جانب سے  بھارتی سمندری حدود میں داخل ہو کر بھارتی بحری جنگی جہاز تباہ کرنے کی یاد میں گزشتہ روز ”HANGORS DAY “  منایا گیا۔ اس حوالے سے تقریب میں ماہر سمندری امور پاک بحریہ کے کموڈور (ر)نوید احمد اور 1971ء پاک بھارت سمندری جنگ کے ہیرو کموڈور(ر) وسیم احمد،وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد اور ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز ڈاکٹر خواجہ القما نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی کموڈور(ر) نوید احمد نے کہا کہ ماضی میں جب بھی مکار دشمن بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی تو پاکستانی افواج نے اس کا منہ توڑ جواب دیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -