پاسپورٹ فیس میں کمی،عوام کا خیر مقدم

  پاسپورٹ فیس میں کمی،عوام کا خیر مقدم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  لاہور(نیوز رپورٹر) پاسپورٹ بنوانے والے عوام نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاسپورٹ کی معیاد 10 سال اور فیس آدھی  کئے جانے کے فیصلے کا بھرپور خیر مقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ جلدہی اس پر عملدرآمد شروع ہوجائے گا معیاد بڑھانے سے پاسپورٹ بنوانے کے مسائل کم ہوں گے اور دفاتر میں بھی رش کم ہوگا جس سے عوام کے مسائل جلد حل ہوجائیں گے ؎

جبکہ فیس آدھی ہونے سے عوام پر مالی اخراجات کم ہوں گے۔