سول ایوی ایشن اتھارٹی کا آڈٹ مکمل

      سول ایوی ایشن اتھارٹی کا آڈٹ مکمل

  

لاہور (سپیشل رپورٹر)انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) نے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا آڈٹ مکمل کر لیا۔ذرائع سی اے اے  کے مطابق اکاؤ کی مثبت رپورٹ کے نتیجے میں پی آئی اے اور دیگر پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندیاں بھی ختم ہو جائیں گی۔ان کا کہنا تھاکہ مجموعی طور پر پاکستان سی اے اے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -