اداکارہ حریم فاروق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی 

    اداکارہ حریم فاروق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی 

  

  لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ حریم فاروق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ شیئر  کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کئے ہوئے ہیں۔حریم فاروق کی جانب سے پوسٹ کی گئی ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔

۔واضح رہے کہ حریم فاروق انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

مزید :

کلچر -