مردان، ڈپٹی کمشنر حبیب اللہ عارف کا پولیو مہم کے پہلے روز علاقوں کا دورہ

  مردان، ڈپٹی کمشنر حبیب اللہ عارف کا پولیو مہم کے پہلے روز علاقوں کا دورہ

  

مردان (بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر نے این سٹاف آفیسر ڈاکٹر فرمان کے ہمراہ مختلف بی ایچ یوز اور ملحقہ علاقوں میں پولیو ٹیموں کی نگرانی کرتے ہوئے 5 سال تک کے پچوں کو قطرے پلانے اور انکاریوں کے حوالے سے ریکارڈ چیک کیااورڈپٹی کمشنر نے پولیو ٹیموں کو ہدایات جاری کی کہ وہ گھر گھرجا کر چھان بین کریں تاکہ کوئی بھی بچہ پولیو کے قطروں سے محروم نہ رہ سکے تاہم خاص طور پر انکاری والدین کو اگاہی فراہم کی جائے جبکہ والدین سے پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کی اپیل بھی کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -