میگا پراجیکٹس کو مقرروقت میں تکمیل کو یقینی بنائیں: ارشد ایوب

    میگا پراجیکٹس کو مقرروقت میں تکمیل کو یقینی بنائیں: ارشد ایوب

  

      پشاور(سٹی  رپورٹر)خیبر پختونخوا وزیر آبپاشی ارشد ایوب نے کہا ہے کہ متعلقہ افسران کہ میگاپراجیکٹس کو مقررہ وقت میں تکمیل تک پہنچائیں تاکہ عوام ان سے بھرپور استیفادہ کرسکیں جبکہ تعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا اورعیر معیاری تعمیرات کے شکایات پر سخت نوٹس لیا جائے گا ان خیالات کا اظہار  انہوں نے محکمہ ابپاشی کے میگاپراجیکٹس کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر سیکرٹری ایریکشن نظام الدین، شیخ جلیل چیف انجئینرساوتھ،ناصر عفور چیف انجئنیر ساوتھ، چیف انجنئیر ضم اضلاع شفیق الرحمن، ڈی جی سمال ڈیمز ظہور و دیگر حکام موجود بھی تھے.اجلاس کے دوران چیف انجئینرز نے صوبائی وزیر آبپاشی راشد ایوب خان کو محکمہ کے جاری میگاپراجیکٹس کے بارے میں تفیصلی بریفینگ دی. صوبائی وزیر ارشد ایوب نے بریفینگ کے دوران کہا کہ وہ میگاپراجیکٹس کا خود دورہ جاری رکھیں گے اور جاری کام کا خود معائنہ کریں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -