پشاور،ٹریفک حادثات میں 2 افراد زخمی

  پشاور،ٹریفک حادثات میں 2 افراد زخمی

  

پشاور(کرائم رپورٹر) تھکال پولیس سٹیشن کی حدود میں یکے بعد دیگر ٹریفک حا دثا ت کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں تشویشنا ک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیئے گئے۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی تعر یف اللہ ولد دلدار خان نے رپو رٹ درج کرا تے ہو ئے تھکال پولیس کو بتایا کہ وہ گھر سے نکل کر پیدل با زار کی طر ف جا رہا تھا کہ تمبوا نو مو ڑ میں تیز رفتار مو ٹر کا ر ڈرا ئیور اسم و سکنہ نامعلوم نے آ کر ان کو ٹکر ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حا لت میں خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے جبکہ ملزم ڈرا ئیور جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے۔ دریں اثناء اسسٹنٹ سب انسپکٹر فہیم خان نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے تھکال پولیس کو بتایا کہ مجرو ح محمد عا رف ولد محدم اسحا ق خان سکنہ با بو گڑ ھی ورسک روڈ یو نیو رسٹی روڈ پر جا رہا تھا کہ تمبوا نو مو ڑ میں تیز رفتار مو ٹر کا ر ڈرائیور اسم و سکنہ نامعلوم نے انکو ٹکر ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں بے ہو شی کی حالت میں خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر انکی حالت نا زک بتائی جا رہی ہے جبکہ ملزم ڈرائیور جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے دونو ں واقعا ت کے ملزمو ں کیخلاف مقد ما ت درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -