کابل، 2 دھماکے، 2 افراد جاں بحق

کابل، 2 دھماکے، 2 افراد جاں بحق

  

  کابل  (آن لائن)افغان دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے دشتِ برچی میں زور دار دھماکوں کی  آ واز سنی گئی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق ایک دھماکا  سہہ پہر ساڑھے 3 بجے کے قریب ایک مسافر بس کے نزدیک ہوا جس میں کم از کم دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔دوسرے دھماکے میں ایک خاتون کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان قاری سید خوستی نے دھماکوں کی تصدیق کی ہے۔ 

2 دھماکے

مزید :

صفحہ اول -