چاند باغ سکول مریدکے میں آج اکیڈمک ڈے منا یا جائیگا

چاند باغ سکول مریدکے میں آج اکیڈمک ڈے منا یا جائیگا

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) چاند باغ سکول مریدکے میں آج اکیڈمک ڈے منا یا جائیگا، و و ائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی، وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سلیم مظہر، پیٹرن چیف ایلے گروپ آف کالجز پروفیسر اخلاق شمسی مہمانان خصوصی ہونگے، چاند باغ سکول کے پرنسپل محمد افضل چودھری خطبہ استقبالیہ پیش کریں گے، پوزیشن ہولڈر طلبہ کو مہمانانِ گرامی انعامات تقسیم کرنے سمیت تقریب سے خطاب بھی کرینگے، پروگرام معین حال چاند باغ سکول میں ہو گا۔ آغاز11بجے، اختتام ایک بجے دوپہر ہو گا۔

اکیڈمک ڈے

مزید :

صفحہ آخر -