صدر میں فلیٹ سے گلا  کٹی تشدد زدہ نعش برآمد 

    صدر میں فلیٹ سے گلا  کٹی تشدد زدہ نعش برآمد 

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر ر زینب مارکیٹ کے قریب فلیٹ سے گلا کٹی تشدد زدہ نعش ملی۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح صدر ر زینب مارکیٹ کے قریبعبداللہ ہارون روڈ اسٹیٹ لائف بلڈنگ فلیٹ سے گلا کٹی تشدد زدہ 60سالہ شخص محمد سہیل ولد محمد لطیف کی لاش ملی جسکو کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -