2ایڈیشنل سیشن ججوں کے تبادلوں   کے احکامات جاری 

2ایڈیشنل سیشن ججوں کے تبادلوں   کے احکامات جاری 

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ نے دو ایڈیشنل سیشن ججوں کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے نوٹیفکیشن کے مطابق وارث علی کا لاہور سے منڈی بہاؤالدین اور مظفر علی انجم کا لاہور سے فیصل آباد تبادلہ کیا گیا۔

احکامات جاری

مزید :

صفحہ آخر -