منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوانے کاحکم 

منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوانے کاحکم 

  

لاہور(نامہ نگار) ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ عمر بشیر نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم زاہد عرف رنگیلا کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوانے کاحکم دے دیا دوران سماعت سرکارکی وکیل نے عدالت کوبتایا کہ ملزم منشیات فروشی کا کام کرتا ہے اس کے نیٹ ورک کے حوالے سے تفتیش کی جانی ہے۔

مزید :

علاقائی -