بجلی چوری مقدمہ میں نامزد ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کاحکم 

  بجلی چوری مقدمہ میں نامزد ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کاحکم 

  

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث نامزد سنیل مسیح کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کاحکم دے دیا دوران سماعت پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ  ملزم نے اپنے گھر کے بجلی کے میٹر میں ایک اور ڈائریکٹ تار لگا رکھی تھی، ملزم کا یہ عمل اس کے محلے ڈرون کو بھی دکھایا گیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کی اسے گرفتار کیا گیا، ڈائریکٹ تار استعمال ہونے والی قبضے میں لے لی گئی ہے،عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔

مزید :

علاقائی -