غیرقانونی ادویات فروخت کرنے پر سانگلہ ہل کے میڈیکل سٹور پر جرمانہ عائد

غیرقانونی ادویات فروخت کرنے پر سانگلہ ہل کے میڈیکل سٹور پر جرمانہ عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)چیئر میں ڈرگ کورٹ نے غیرقانونی ادویات فروخت کرنے پر سانگلہ ہل کے میڈیکل سٹور پر 35 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے تابرخاست عدالت قید کی سزا سنادی  چیئرمین ڈرگ کورٹ محمد نوید رانا نے ملزمان شعیب اور اس کے ساتھی کے خلاف مذکورہ بالاحکم جاری کیا پراسیکیوشن کے مطابق ملزمان کے میڈیکل سٹور سے غیر قانونی ادویات پائی گئی ہیں، ملزمان کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کئے جائیں، چیئرمین ڈرگ کورٹ نے ملزمان کو جرمانے کے ساتھ تا برخاست عدالت قید کی سزا کاحکم سنادیا۔

مزید :

علاقائی -