سندر، ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی، ہسپتال منتقل

سندر، ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی، ہسپتال منتقل

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) سندر کے علاقے میں   مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے عظمت نامی پولیس اہلکار زخمی ہو گیا  جسے فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس کے مطابق پولیس پارٹی معمول کی گشت پر تھی کہ دوران گشت مسلح ڈاکو راہ گیروں کو لوٹنے میں مصروف تھے پولیس کے پہنچنے پر ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس سے عظمت نامی ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا جبکہ ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

مزید :

علاقائی -