ملتان:ملازمین کی تنخواہیں بند،سیکرٹری ہیلتھ کیئر کا نوٹس

ملتان:ملازمین کی تنخواہیں بند،سیکرٹری ہیلتھ کیئر کا نوٹس

  

ملتان (خصو صی  ر پو رٹر)سیکریٹری محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر جنوبی پنجاب تنویر اقبال تبسم  نے جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئی آر ایم این سی ایچ پروگر(بقیہ نمبر2صفحہ6پر)

ام کے ملازمین کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کا نوٹس لے لیا متعلق افسران سے فوری رپورٹ طلب کرلی۔ ترجمان محکمہ صحت جنوبی پنجاب کے مطابق سیکریٹری تنویر اقبال تبسم نے تمام متعلقہ افسران کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ ان ملازمین کے تنخواہوں کی ادائیگی سمیت تمام درپیش مسائل فوری حل کیے جائیں۔ مزید یہ کہ آئی ایم این سی ایچ اینڈ نیوٹریشن پروگرام کے انتظامی افسران کی جانب سے پروگرام کے لیے حکومتِ پنجاب کی جانب سے منظور کئی گئی نئی اسامیوں پر پہلے سے کام کرنے والے ملازمین کو ہی برقرار رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔ تاکہ تجربہ کار اسٹاف کی بدولت ماں اور بچوں کی صحت کے منصوبہ کو مزید تقویت دی جاسکے۔

نوٹس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -