میاں چنوں میں پولیس آپریشن گینگ گرفتار، تحقیقات شروع

میاں چنوں میں پولیس آپریشن گینگ گرفتار، تحقیقات شروع

  

میاں چنوں (نمائندہ پاکستان)پولیس تھانہ صدر میاں چنوں نے کامیاب کارروائی کرکے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث(بقیہ نمبر6صفحہ6پر)

 گروہ گرفتار کرلیا تھانہ صدر میاں چنوں کے نواحی علاقوں چک نمبر 110 پندرہ ایل ودیگر چکوک سے بکریاں چوری کرنے اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث شبو چدھڑ گینگ کے تین رکن گرفتار درجنوں وارداتوں کا اقرار کرلیا گینگ میں شامل شبو چدھڑ، افضل ڈوگر، فاروق ڈوگر گرفتار ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں منور گجر کے مطابق گینگ میں شامل دیگر ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا ملزمان نے متعدد وارداتوں کا اعتراف کرلیا۔

آپریشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -