میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن،96کو رگڑا

میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن،96کو رگڑا

  

ملتان (نیوز   رپورٹر) میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 96صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ایک لاکھ9 ہزاریونٹس بجلی (بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

چوری کرنے پر 21 لاکھ 14 ہزار  روپے جرمانہ عائد۔9دسمبر2021 کو ملتان سرکل میں 6بجلی چوروں کو177505روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔ڈی جی خان سرکل میں 16بجلی چوروں کو 280844روپے جرمانہ عائد،وہاڑی سرکل میں 12 بجلی چوروں کو199180روپے جرمانہ عائد، بہاولپور سرکل میں 7صارفین کو195118روپے جرمانہ عائد، ساہیوال سرکل میں 13بجلی چوروں کو318744 روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان سرکل میں 18بجلی چوروں کو324700روپے جرمانہ عائد، مظفرگڑھ سرکل میں 10صارفین کو158000روپے جرمانہ عائد،بہاولنگر سرکل میں 2 صارفین کو33000روپے جرمانہ عائد اور خانیوال سرکل میں 12 بجلی چوروں کو427275روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

رگڑا 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -