آج دنیا بھر میں پہاڑوں کا دن

آج دنیا بھر میں پہاڑوں کا دن

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں پہاڑوں (بقیہ نمبر42صفحہ7پر)

 کا عالمی دن آج 11دسمبر کو منایا جائے گا اس دن کو منانے کا مقصد پہاڑوں کا قدرتی حسن ان کی حالت بہتر بنانے اور ان کے قدرتی ماحول کو برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔ 

عالمی دن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -