بی ایم پی کا آپریشن،نان کسٹم پیڈ سامان کی کھیپ ضبط

بی ایم پی کا آپریشن،نان کسٹم پیڈ سامان کی کھیپ ضبط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان، عالیوالا (سٹی رپورٹر،نامہ نگار)قبائلی علاقے راکھی گاج میں کمانڈنٹ محمد اکرام ملک کی ہدایت(بقیہ نمبر54صفحہ7پر)
 پر ایس ایچ او حبیب خان لغاری  نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ایس ایچ او حبیب خان لغاری نے بلوچستان سے پنجاب بین الصوبائی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ بارڈر ملٹری پولیس نے بلوچستان سے پنجاب آنے والے کوئلہ کے ٹرک سے بڑی مقدار نان کسٹم پیڈ سامان کو پکڑ لیا ہیڈی جی خان۔ نان کسٹم پیڈ سامان کو کوئلہ کے نیچے چھپا کر بلوچستان سے پنجاب فیصل آباد سمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ ایس ایچ او حبیب خان لغاریڈی جی خان۔ نان کسٹم پیڈ سامان میں غیر ملکی آٹو سئپر پارٹس غیر ملکی سالٹ ویلڈنگ راڈ وغیرہ شامل ہیں۔ ایس ایچ او حبیب خان لغاریڈی جی خان۔ پکڑے جانے والے نان کسٹم پیڈ سامان کو کسٹم حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ 
شروع