کترینہ کیف کو شادی کی مبارکباد دیئے بغیر ملالہ یوسفزئی بھی نہ رہ سکیں

کترینہ کیف کو شادی کی مبارکباد دیئے بغیر ملالہ یوسفزئی بھی نہ رہ سکیں
کترینہ کیف کو شادی کی مبارکباد دیئے بغیر ملالہ یوسفزئی بھی نہ رہ سکیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نوبل انعام یافتہ پاکستانی نژاد ملالہ یوسف زئی بھی بالی ووڈ کے نئے شادی شدہ جوڑے کو مبارک باد دیئے بغیر بھی نہ رہ سکی۔

فلم زیرہ سے اپنے بالی ووڈ کرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ کترینہ کیف اور بالی ووڈ ایکٹر وکی کوشل ۹ دسمبر ۲۰۲۱ کو شادی کے بندھن میں بندھے جس کا اعلان انھوں نے اپنے انسٹاگرام اکاوئنٹ پر شادی کی تصاویر پوسٹ کر کے کیا جس کی کیپشن میں انھوں نے لکھا کہ "  ہمارے دلوں میں پیار اور شکر ہیں جو ہمیں اس لمحے تک لے آئے۔جہاں سے ہم اپنی زندگی کی نئی شروعات کریں گے"۔
اس پوسٹ کے بعد جوڑے کو ہر طرف سے مبارک باد کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے بعد ملالہ یوسف زئی نے بھی دل کے ایموجی کے ساتھ کترینہ کیف اور وکی کوشل کو مبارک باد دی۔

مزید :

تفریح -