آسٹریلیا کے خلاف شکست کے بعد انگلش ٹیم کے لیے ایک اور بری خبر آگئی

آسٹریلیا کے خلاف شکست کے بعد انگلش ٹیم کے لیے ایک اور بری خبر آگئی
آسٹریلیا کے خلاف شکست کے بعد انگلش ٹیم کے لیے ایک اور بری خبر آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برسبین(ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر انگلش ٹیم کو بھاری جرمانہ کیا ہے۔
کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق سلو اوور ریٹ کی وجہ سے انگلش ٹیم کے پانچ پوائنٹس کم ہوئے ہیں جبکہ تمام کھلاڑیوں کی میچ کی 100 فیصد فیس جرمانے کی مد میں کاٹی جائے گی۔ آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو نو وکٹوں سے شکست دیدی تھی۔

مزید :

کھیل -