عالمی مارکیٹ میں سونا 2300 روپے مہنگا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونا 2300 روپے مہنگا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں سونا 2300 روپے مہنگا ہوگیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا  ہے جس کے بعد پاکستان کی مارکیٹ میں بھی یہ مہنگا ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر (2300 روپے) اضافے  کے ساتھ   1784 ڈالر ہوگئی ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونا 250 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 450 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کی قیمت 215 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ چھ ہزار 696 روپے ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -