کپل شرما اور عالیہ بھٹ کا کینسر میں مبتلا بچوں کے ساتھ رقص

کپل شرما اور عالیہ بھٹ کا کینسر میں مبتلا بچوں کے ساتھ رقص
کپل شرما اور عالیہ بھٹ کا کینسر میں مبتلا بچوں کے ساتھ رقص

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ اور نامور کامیڈین کپل شرما کی کینسر میں مبتلا بچوں کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

c9f7a7b7d71e4485a110788aae064d7c

عالیہ بھٹ نے اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر ایک ایونٹ میں شرکت کی جہاں ان کے ساتھ کپل شرما بھی موجود تھے۔

اس موقع پر عالیہ اور کپل نے کینسر میں مبتلا بچوں کی دلجوئی اور حوصلہ افزائی کیلئے ان کے ساتھ رقص بھی کیا جس سے بچے بہت خوش ہوئے۔

مزید :

تفریح -