نوازشریف کا 18 دسمبر کو کراچی جانے کا فیصلہ

نوازشریف کا 18 دسمبر کو کراچی جانے کا فیصلہ
نوازشریف کا 18 دسمبر کو کراچی جانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن لیگ نے سندھ میں سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

لیگی قائد میاں نوازشریف 18 دسمبر کو کراچی جائیں گے، ان کے ہمراہ پارٹی صدر شہبازشریف، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز اور خواجہ سعد رفیق بھی ہوں گے۔

لیگی قائد نوازشریف کراچی میں ایم کیو ایم اور ن لیگ سندھ کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔