کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 37پیسے  اضافہ ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 284روپے 25پیسے  پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔